ویشنو دیوی میڈیکل کالج میں 42 مسلم داخلوں پر احتجاج شدت اختیار کر رہا ہے، ہندو تنظیموں نے ایل جی دفتر میں یادداشت جمع کی۔